پی ٹی آئی کا یوٹیوبرزعادل راجا اورحیدرمہدی سے لاتعلقی کا اعلان

پی ٹی آئی نے یوٹیوبرز عادل راجا اور حیدر مہدی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنماؤں نے ویڈیو بیان جاری کر کے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا عادل راجا اورحیدر مہدی سے کوئی تعلق نہیں۔ ویڈیو بیان اسد قیصر اور شیر افضل مروت نے جاری کیا جس میں […]