مودی کے وزیر کی 3 لاکھ مساجد کو غیرقانونی قرار دیکر مسمار کرنے کی دھمکی

سرینگر: مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے ہندوستان میں اس وقت 3 لاکھ سے زائد ایسی […]

کراچی میں ڈکیتوں سے مسجدیں بھی محفوظ نہ رہیں، مؤذن سمیت نمازی لٹ گئے

Karachi Street Crime

کراچی میں ڈکیتوں سے مسجدیں بھی محفوظ نہیں رہیں، کریم آباد میں ڈاکوؤں نے مسجد میں 3 افراد سے نقدی اور موبائل فون چھین لیے۔ کریم آباد کی مسجد میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے، ملزمان نے مؤذن سمیت 3 نمازیوں سے لوٹ مار کی۔ مسلح افراد نے مؤذن، مسجد […]

اسلام آباد میں مساجد اور امام بارگاہوں سے متنازع تقریر کرنے پر پابندی عائد

اسلام آباد: اسلام آباد کی تمام رجسٹرڈ و غیر رجسٹرڈ مساجد کمیٹیاں 1986ء کے رولز کے تحت کالعدم قرار دے دی گئیں ساتھ ہی مساجد و امام بارگاہوں سے متنازع تقاریر کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ اوقاف اور غیر اوقاف مسجد و امام بارگاہوں پر 1986ء کے رولز کی جگہ 2023ء کے رولز […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں مسجد کی بے حرمتی کی ویڈیو جاری

غزہ: اسرائیل کی فوج نے غزہ میں ایک مسجد کی بے حرمتی کرکے اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی ایک خالی مسجد میں فائرنگ کرتے ہوئے داخل ہوتے ہیں اور مسجد کے اندر انتہائی بے حرمتی کرتے […]

سویڈن میں قرآن کی بیحرمتی کے بعد مساجد کو گرانے کی دھمکی

اسٹاک ہوم: سویڈن میں انتہا پسند بدبختوں نے قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد اب مساجد کو گرانے کی دھمکیاں دی ہیں جس کی وزیراعظم الوف کرسٹرسن نے بھی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن ڈیموکریٹس (SD) کے رہنما جمی اکیسن نے اپنی جماعت کی سالانہ کانفرنس سے […]

سنکیانگ میں مساجد کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی؛ ہیومن رائٹس واچ

بیجنگ: ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کے شہر سنکیانگ اور اس کے اطراف بالخصوص یغور مسلمانوں اور مساجد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں تیزی آگئی۔ عرب نیوز کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے سنکیانگ میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و ستم سے متعلق ایک رپورٹ جاری […]