مسجد الحرام میں ہونے والی افطاری میں شرکت کے خواہش مندوں کیلیے ہدایات جاری

Masjid e Haram

مکہ معظمہ: سعودی حکومت نے مسجد حرام میں افطاری کرنے کے خواہش مند معتمرین اور عبادت گزاروں کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ رمضان المبارک کے برکت بھری ساعتیں خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں گزارنے والے خوش نصیبوں کی اوّلین خواہش ان مقدس مقامات میں روزہ کھولنے کی سعادت حاصل کرنا بھی ہوتی ہے۔ سعودی […]