پی ٹی آئی دہشت گرد گروہ ہے، مریم نواز

Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا،،،،کہا،یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں،،ملک سے سیاسی گند کو صاف کردینا چاہیے،،،ان کو کھل کر کھیلنے کی اجازت مل جائے تو یہ ملک کو آگ لگادی مریم نواز نے ستھرا پنجاب کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے […]

مریم نواز کی سندھی بہن بھائیوں کو سندھ کے یوم ثقافت کی مبارکباد

Sindh Government

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر پیغام میں سندھ کے باسیوں کو سندھی ثقافت کے دن پر مبارکباد دی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے پیغام میں انکا کہنا تھا کہ سندھ کے بھائیوں اور بہنوں کو سندھی ثقافت کے دن پر مبارکباد۔ محنتی اور مہمان نواز سندھی بہن بھائیوں […]

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ہے، نواز شریف

Govt of Punjab

سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ مریم نواز نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کےلیے مشورہ کیا ہے۔ امریکا میں میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز نے مجھ سے مشورہ کیا کہ پی آئی اے کو خرید لیں اور […]

مریم نواز نے نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ کریم کا شکر آج نواز شریف صاحب کی خواہش پوری ہونے جا رہی ہے، یہاں کینسر کی ہر اسٹیج میں […]

نجی کالج میں بچی سے زیادتی نہیں ہوئی واقعہ جھوٹا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

Govt of Punjab

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کا جھوٹا کیس بنایا گیا، واقعہ وائرل ہونے پر ہم نے تحقیقات کیں، جاننے میں کئی دن لگے اور حتمی تحقیقات کے بعد اعلان کرتی ہوں کہ بچی سے زیادتی نہیں ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، مریم نواز

Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کسی رعایت یا […]

جس طرح کے پی ہمارا ہے اس طرح پنجاب بھی آپ کا ہے، مریم نواز

Govt of Punjab

لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ لاہور افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میرا ایک اور خواب ہوا، منصوبے کے تحت خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، 65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ […]

مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے حکم پر بشریٰ بی بی کی راتوں کو جگا کر تلاشی لی جاتی ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ جعلی راج کماری مریم نواز کے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جارہا ہے۔ […]

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگ

Govt of Punjab

فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے، جلاؤ گھیراؤ کے بجائے عوام کیلیے کام کریں میں پنجاب کے عوام کو دہشت گرد بنانے نہیں دوں گی، پنجاب میں قانون آکر توڑو گے تو منہ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان

Govt of Punjab

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت……اپناگھر،چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اورچلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دے دی گئی جبکہ غیر قانونی اسلحہ اورپتنگ بازی پر […]