وفاقی کالونیوں کی اراضی پر رہائشی ٹاورز، وفاق و سندھ حکومت میں ٹھن گئی

کراچی: کراچی میں وفاقی کالونیوں کی اراضی پر رہائشی ٹاورز بنانے کے معاملے پر نگران وفاقی اور نگران سندھ حکومت کے درمیان تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ مذکورہ آبادیوں کا سروے شروع کرانے کیلیے منعقدہ ضلعی حکومت ایسٹ کے اجلاس میں اسٹیٹ آفس کراچی کے افسران کو مجاز اٹھارٹی نے واپس بلوالیا۔اسٹیٹ آفس نے واضح کیا […]