منی پور میں نسلی فسادات کے بعد کشیدگی برقرار، متعدد بچے اور خواتین اغوا

امپھال: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور فوج کے جعلی مقابلوں کے باعث کشیدگی عروج پر ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے ریاستی سرپرستی میں عیسائیوں اور اقلیتوں کی نسل کشی جاری ہے۔ جیریبام کے علاقے سے تین بچے اور تین خواتین کو اغوا کرلیا گیا جبکہ […]
منی پور؛ میتی ملیشیا کےمسلح عسکریت پسندوں کا قبیلے کے باشندوں پرحملہ،3 افراد ہلاک

مودی سرکار نے اپنے تیسرے دور حکومت میں بھارت کو نسلی، لسانی اور مذہبی تعصبات کا محور بنادیا ہے منی پورمیں تشدد اورخون ریزی کی نئی لہر،میتی ملیشیا کےمسلح عسکریت پسندوں نے ککی قبیلے کے باشندوں پرحملہ کیا، جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے،حملے کے دوران سترہ گھروں اور تین دکانوں کو بھی نظر آتش […]
منی پور میں خانہ جنگی کی صورتحال، فسادات پر مودی سرکار کی مجرمانہ خاموشی

منی پور میں خانہ جنگی کی صورت حال پر مودی سرکار نے مجرمانہ خاموشی اختیار کررکھی ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویٰ کرنے والی مودی سرکار نے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے منی پور فسادات پر مکمل چپ سادھ رکھی ہے۔ ریاست منی پور میں گزشتہ سال مئی میں شروع […]
بھارت؛ منی پور میں نسلی فسادات، کرفیو کے بعد انٹرنیٹ بھی معطل

منی پور: بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں خون ریز نسلی فسادات اور پولیس کے ساتھ مظاہرین کی جھڑپوں کے بعد کشیدہ حالات کے پیش نظر حکومت نے کرفیو کے نفاذ کے ساتھ ساتھ ریاست میں انٹرنیٹ بھی بند کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ریاست کی وزارت داخلہ کی […]
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارتی ریاست منی پور میں پولیس ہیڈ کوارٹرز پر حملہ

مودی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں سے بھارتی ریاست منی پور میں فسادات کی نئی لہر نے جنم لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق منی پور میں بھارتی پولیس کی جانب سے مئی 2023 سے شروع کی گئی ظالمانہ کاروائیوں سے تنگ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ عوام کے مشتعل ہجوم نے جوابی […]