اسپیکر پنجاب اسمبلی کا اخلاقیات کمیٹی بنانے کا اعلان

Sindh Assembly

لاہور: اسمبلی میں نازیبا الفاظ اور گالیوں کا استعمال کرنے والے وزرا کو سزا کےلیے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر اس گندی روایت کو جو پچھلی حکومت نے ڈالی تھی، ٹھیک […]