موسلادھار بارش میں خانہ کعبہ کے طواف کے روح پرور مناظر

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں تیز بارش کے باوجود فرزندگان توحید نے طواف جاری رکھا اور عبادت بھی کرتے رہے یہ روح پرور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ سمیت کئی شہروں میں باران رحمت برسنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آج مسجد الحرام میں بھی کافی دیر تک بارش […]

رواں برس بھی غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

Eid Prayer

مکہ معظمہ: غلاف کعبہ جسے کسوہ کہا جاتے ہے 16 ٹکڑوں پرمشتمل ہوتا ہے اور اس کی لمبائی 50 فٹ جب کہ چوڑائی 35 سے 40 فٹ ہوتی ہے۔ مسلمانوں کے نزدیک کسوہ نہایت قابل احترام ہے۔ قبل ازیں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب ہر سال 9 ذی الحج کو ہوتی تھی تاہم پہلی […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا

Eid Prayer

ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث عبادت گزاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس جمعہ بھی خطبہ، نماز اور دعا کو مختصر ترین کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقدس مساجد کے امور کے نگراں شیخ عبدالرحمان السدیس کی ہدایت پر آج نماز جمعہ کے لیے […]

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

ریاض: مکہ میں شدید گرمی کے باعث 550 سے زائد عازمین حج جاں بحق ہو گئے جن میں سے320 کا تعلق مصر، 144 انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ کے سب سے بڑے المیسم مردہ خانہ میں 550 لاشیں لائی گئی جن […]

مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی

مکہ معظمہ: مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امداد ملنے کے باعث اُس شخص کو […]

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص […]

سعودی عرب میں بارش کیلیے نماز استسقا کی ادائیگی

ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی ۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی جانب سے نماز استسقا کی ادائیگی کے لیے فرمان جاری کیا گیا تھا جس میں عوام سے آج بارش کی دعا کے لیے نماز استسقا ادا کرنے کو […]