مچھ حملے میں ہلاک ایک دہشت گرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل نکلا

اسلام آباد: مچھ حملے میں چھپے پوشیدہ حقائق سامنے آگئے، بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشت گردوں نے مختلف مقامات پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کئے مگر بروقت جوابی کارروائی سے سکیورٹی فورسز نے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ لاپتا افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بے نقاب ہوچکی ہے […]

مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران اب تک 21 دہشت گرد ہلاک

FC Balochistan

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے بولان کی تحصیل مچھ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 21 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن کے دوران مزید 12 دہشتگرد ہلاک ہوئے جس کے بعد ہلاک ہونے […]

مچ صورتحال، کوئٹہ سے پشاور اور سبی سے ہرنائی جانے والی ٹرینیں منسوخ

مچ صورتحال کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق سبی سے ہرنائی جانے والی ہرنائی ٹرین بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا جائے گا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ […]

مچھ میں دھماکے اور فائرنگ، فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشت گرد پسپا

FC Balochistan

بولان: بلوچستان کے علاقے مچھ میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کی جانب سے حملے کی کوشش کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے مچھ میں پہاڑوں سے کالعدم تنظیم کے شدت پسنوں نے 15 راکٹ فائر کیے جس کے بعد شدید فائرنگ کی آوازیں بھی سنیں گئیں۔ پولیس حکام […]