کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی سپلائی، بھتہ خوری، بلیک میلنگ، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث لیاری گینگ کے انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر […]
مچھر کالونی میں پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے فائرنگ کی، متحدہ کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما انیس قائمخانی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدواروں پر فائرنگ کی۔ ایک بیان میں انیس قائمخانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے امیدوار ہمایوں عثمان اور ملک فیاض کارکنوں کے ہمراہ انتخابی […]
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے، پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول سراج اور ملزم نثار میں زمینوں پر قبضے کا تنازع تھا، آج فریقیں بات چیت کے لیے بیٹھے، لیکن تلخ کلامی پر فائرنگ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق […]