لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں آپریشن کے دوران 5 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے […]

لکی مروت: خوارج کا مسجد پر حملہ، کیڈٹ عارف اللّٰہ بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید

KPK Police

لکی مروت میں خوارج نے نماز مغرب کے دوران مسجد پر حملہ کردیا، کیڈٹ عارف اللّٰہ خوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پی ایم اے کے کیڈٹ عارف اللّٰہ بھی مسجد میں نماز ادا کرنے کےلیے موجود تھے۔ خوارج نے […]

لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

لکی مروت میں مسافر بس پر فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی، جس کے نیتجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ سے بس میں 8 گولیاں لگیں۔ بس انتظامیہ نے واقعے سے متعلق بتایا کہ […]

پختونخوا؛ دہشتگردوں کیخلاف بنائے گئے امن لشکر 8 سال بعد دوبارہ بحال

پشاور: پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بنائے گئے امن لشکر 8 سال بعد دوبارہ بحال کردیے گئے۔ لکی مروت میں ہر گاؤں کی سطح پر شدت پسندوں کے خلاف امن لشکر تشکیل دے دیے گئے ہیں۔ امن لشکر کے سربراہ اپنے رضاکاروں کے ہمراہ اسلحہ کے ساتھ دیہات میں گشت کریں گے جب کہ […]

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

ISPR

پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نےبھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی، ہٹلربھی […]

لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا

ڈی آئی خان: لکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا ہوا جب کہ بنوں میں فائرنگ سے پولیس اہل کار جاں بحق ہوگیا۔ لکی مروت میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔ نامعلوم افراد کی جانب سے دھماکا لکی کے علاقے دبکر مندرہ خیل میں انسپکٹر غلام محمد خان کے حجرے پر کیا گیا، […]

لکی مروت یونیورسٹی میں بھرتیوں پر حکم امتناع جاری

Peshawar High Court

پشاور ہائی کورٹ نے لکی مروت یونیورسٹی میں بھرتیوں پر حکم امتناع جاری کردیا ہے۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس شاہد خان نے لکی مروت یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کی تعیناتی سمیت دیگر بھرتیوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت عالیہ پشاور نے لکی مروت یونیورسٹی میں بھرتیوں پر حکم امتناع جاری […]

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک

CTD

ایس پی سی ٹی ڈی بنوں نے خفیہ اطلاع پر لکی مروت میں کارروائی کی جس کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ولی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تجوڑی روڈ نزد ملنگ اڈہ میں آپریشن کیا گیا تو وہاں موجود مسلح دہشت گردوں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس پارٹی […]

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

Security Forces

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر کی شہادت کے بعد سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ہوا جس میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے […]

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکا، کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

Security Forces

لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 26 سالہ کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 9 جون کو ضلع لکی […]