ایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان

ایل پی جی کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی، عمان سے ایل پی جی لے کر آنے والے دو بحری جہاز پاکستان پہنچ گئے، جس کے بعد کل سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں جہاز مجموعی طور پر 7 ہزار 603 میٹرک ٹن […]
ایل پی جی مزید مہنگی، گھریلو سلنڈر کتنے کا ہوگیا؟

اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا ہے, فی کلو 20 روپے 69 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فیکٹری قیمت میں فی کلو 20 روپے 69 پیسے […]
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

لاہور: اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی کی کی نئی فی کلو قیمت 254 روپے 30 پیسے […]
ایل پی جی سرکاری نرخ سے 40 روپے مہنگی بکنے لگی

مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 4 دن میں 22 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا جبکہ یہ سرکاری نرخ سے 40 روپے زائد میں بکنے لگی ہے۔ ایل پی جی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق مائع پیٹرولیم گیس کی قیمت میں اضافہ ایران سے ایل پی جی کی […]
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے 31پیسے فی کلو گرام کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ماہ اکتوبر کے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت […]
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے […]
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 پیسے کا اضافہ کردیا گیا، ایل پی جی کی فی کلو قیمت 234 روپے 72 پیسے مقرر کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل […]
ایل پی جی پر 18فیصد ٹیکس لگنے سے سلنڈر 164 روپے مہنگا ہونیکا امکان

لاہور: ایل پی جی پر ٹیکس 8 فیصد سے 18 فیصد کرنے کے باعث ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے جبکہ سلنڈر 164 روپے مہنگا ہو جائے گا۔ گھریلو کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین پر بھی مزید بوجھ پڑ جائے گا اور حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ہو جائے گی، […]
ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی کردی۔ اوگرا نے اس حوالے سے قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوئی ہے۔ اسی طرح ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام کے […]
ملک میں ایل پی جی کی قیمت کم ہوگئی، آئندہ ہفتے مزید سستی ہوگی

لاہور: ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں کمی آ گئی، جس کے بعد آئندہ ہفتے بھی ایل پی جی مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کے لوکل ڈسٹری بیوٹرز اور امپورٹرز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں قیمت […]