پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی

لاہور: پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں جب کہ انتظامیہ کی ایسے واقعات سے چشم پوشی عوام کے لیے وبال جان بن گئی ہے۔ صوبے میں بغیر حفاظتی انتظامات کے ایل پی جی کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے ایل پی جی دکان داروں کو […]