لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق

پشاور: بازار میں فائرنگ کے نتیجے میں سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لوئر دیر کے علاقے معیار بازار میں مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں مشوانی قبیلے کےسربراہ ومعروف سیاسی شخصیت کے 2 جواں سال بیٹے جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی […]

لوئر دیر: اسکول وین کھائی میں گر گئی، 3 بچے جاں بحق

Rescue 1122

لوئر دیر کے علاقے حیاسرے میں اسکول وین کھائی میں گر گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 3 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 8 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اسکول وین […]

لوئر دیر؛ دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہل کار شہید

وئر دیر: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے ہفتے کی علی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سکیورٹی اہل کار شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے […]

این اے 6 لوئر دیر کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امید وار اگے

Election 2024

این اے 6 لوئر دیر 1 کے 307 پولنگ اسٹیشنز میں سے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امید وار محمد بشیر خان 2507 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ جماعت اسلامی کے سراج الحق 1737 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔