خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ مسئلے پر امن و امان کے مسائل جنم لینے کا خدشہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرِ صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تازہ صورتحال، ریکوری اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایک ماہ میں صوبائی حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کی ریکوری کی گئی، پیسکو کی تنصیبات اور […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں بجلی کے مسئلے کا حل بتادیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بجلی کے مسئلے کا آسان حل بتادیا۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسئلے کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ صوبے کے تین بجلی کے ادارے پیسکو، ٹیسکو اور ہزارہ صوبائی حکومت کو دے دیے […]
وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدی

ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبرپختون خوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق پر ہمارے 1600 ارب روپے ہیں، وفاق نے ڈیڑھ ماہ کا وقت مانگا جو پورا ہوگیا اب ہم ہر اقدام کے لیے آزاد ہیں، اگلے اقدام کے طور پر نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند […]
پختونخوا میں حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، عیدالاضحیٰ پر بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور: پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے موقع پر لوڈ شیڈنگ […]
غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک سمیت پانچ کمپنیوں پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: موسم گرما میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے معاملے میں نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پر 25 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ بجلی کی تقسیم کار پانچ کمپنیوں پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کا الزام ثابت ہوگیا، کے الیکٹرک سمیت بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں صارفین کو بجلی […]