پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے اگلے ماہ آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری موخر کرچکا ہے۔ جبکہ پہلے سے موجود درآمدی گیس کے ذخائر ختم کرنے کیلیے مقامی طور پر گیس کی پیداوار کرنے والی کمپنیوں کو بھی پیداوار میں کمی کرنے […]

آر ایل این جی مہنگی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹٰ یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ […]

500 ملین ڈالرکی غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار

اسلام آباد: پاکستان میں ایل این جی کی فراہمی کیلیے چین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی کمپنیوں سے معاہدے ہوگئے، جس سے ملک میں 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق چائنا نیشنل کیمیکل انجینیئرنگ کمپنی اور امارات کی بائیسن انرجی نے ماسٹر ای پی سی ایف ( […]