نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ڈی جی ریسکیو 1122 جاں بحق

DG Rescue 1122 Killed Near Lilla Interchange

راولپنڈی: پنڈدادنخان لللہ انٹرچینج کے قریب سابق ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بریگیڈیئر (ر) امیرحمزہ کی گاڑی پر لللہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کی گئی اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور گاڑی میں سوار ان کی بیٹی […]