دنیا کی سب سے بڑی لفٹ، 235 افراد اکٹھے سوار ہوسکتے ہیں

فن لینڈ کی ایلیویٹر کمپنی KONE نے 2022 میں ممبئی (بھارت) کے ایک تجارتی مرکز میں دنیا کی سب سے بڑی پسینجر لفٹ نصب کی جس میں اکٹھے 235 افراد سوار ہوسکتے ہیں۔ ایک اسٹوڈیو اپارٹمنٹ جتنی سائز کی اس لفٹ کا وزن 16 ٹن ہے اور اسے 9 اسٹیل کیبلز سپورٹ کرتے ہیں اور […]