کےالیکڑک لائسنس کی تجدید: صارفین، صنعتکاروں و کاروباری تنظیموں کی مخالفت

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکڑک کے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی تقسیم و فراہمی کیلئے نئے لائسنس کے معاملے میں کےالیکڑک صارفین، صنعتکاروں اور کاروباری تنظیموں کی اکثریت نے لائسنس تجدید کی مخالفت کردی۔ کےالیکٹرک صارفین نے اپنی تجاویز نیپرا کو جمع کرادیں، اتھارٹی 28 نومبر کو کےالیکٹرک […]