سینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کر گئے

پاکستان کےسینئر قانون دان رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔ رشیداےرضوی گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار اور کلفٹن کےنجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی نمازجنازہ کل ادا کی جائے گی۔ وکلا برادری ، سیاسی قائدین اور سول سوسائٹی کی جانب سے رشید اے رضوی کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا گیا ہے۔ اور مرحوم کے […]