لسبیلہ: پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

دبئی لسبیلہ: ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال اوتھل منتقل کردی گئیں۔ پولیس موبائل […]