مقبوضہ کشمیر؛ شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ میں 6 افراد جاں بحق

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ 150 گھر اور اسکول تباہ ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں مسلسل بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ پہاڑوں سے گرنے […]
شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ؛ فوج اور سول انتظامیہ کا مشترکہ ریسکیو آپریشن

راولپنڈی: پاک فوج اور سول انتظامیہ نے شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسی 20 گاڑیوں اور ان کے مسافروں کو ریسکیو کرکے چلاس منتقل کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 2 اور 3 مارچ کو ضلع دیامر میں 36 گھنٹے تک مسلسل بارش ہونے کی وجہ […]
پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پشاور: پختونخوا میں بارشیں اور برفباری شروع ہونے کا امکان ہے جب کہ اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوا میں کل سے بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کانیا سلسلہ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ صوبائی […]