دلہن نے شادی کے 3 منٹ بعد طلاق لے لی

نوبیاہتا کویتی جوڑے نے شادی کے صرف 3 منٹ بعد ہی طلاق لے لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاریخی، انوکھی و مختصر شادی 2019 میں کویت میں ہوئی تھی، تاہم یہ واقعہ ان دنوں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن نے شادی کے بعد صرف 3 […]

کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں

Kerala Indian Killed in Kuwait

کویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت میں ایک 6 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی تھی جس میں ایک […]

کویت کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی؛40 بھارتی ہلاک اور30 زخمی

کویت سٹی: کویت کے جنوبی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 40 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کے شہر منگاف کی 6 منزلہ عمارت میں 160 مزدور رہائش پذیر تھے۔ آگ پہلے عمارت کے کیچن میں لگی اور […]

امیر کویت اور امیر قطر نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں نے وزیرِ اعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ کویتی سفیر ناصر عبدالرحمٰن جاسر المطیری نے وزیرِ اعظم کو کویت […]

کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان

Kuwait Airport

کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی مسافر پریشان ہیں۔ ایک مسافر فہیم الدین نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستانی مسافر عمرے کی ادائیگی کے لیے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے، غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو ہوٹل بھیج دیا۔ انہوں نے بتایا کہ […]

کویت کیساتھ ایک ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنیکی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: پاکستان نے مائننگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کیلیے کویت کے ساتھ 1 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان کی جانب سے ایک سرکاری کمپنی کو اس حوالے سے نامزد کیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان ابتدائی میٹنگ بھی ہوچکی ہے، جس میں کویتی […]

شیخ مشعل الاحمد نئے امیر کویت مقرر

Kuwait

کویت سٹی: کویتی کابینہ نے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو ملک کا نیا امیر مقرر کردیا۔ کویت کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ملکی کابینہ نے شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تین دن تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا […]

امیرکویت شیخ نواف الصباح انتقال کرگئے

Kuwait

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ نواف ال احمد الصباح 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ امیر کویت شیخ نواف ال احمد الصباح اب […]

کویت پاکستان میں 10 ارب ڈالرسرمایہ کاری کرے گا

Kakar Federal Cabinet

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ نے پاکستان میں کویت کی جانب سے 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ کابینہ نے پاکستان اور کویت کے مابین سرمایہ کاری کے لیے […]