پاکستان کا خصوصی فلائٹ کی اجازت دینے سے انکار، کرغزستان میں طلبا ائیر پورٹ پر پھنس گئے

راولپنڈی: کرغزستان میں پھنسے طلبا کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، ہاسٹلز سے نکلنے کے بعد متعدد طلبا ائیر پورٹ پر پھنس گئے جہاں کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ بشکیک کے ائیرپورٹ سے طلبہ کے رش آور طویل قطاروں کی ویڈیوز بھی سامنے آگئی، بشکیک سے اسلام آباد آنے والی فلائٹ سے این کے 6575 منسوخ کردی […]

کرغزستان سے مزید 290 طلبہ وطن واپس پہنچ گئے

کرغزستان سے مزید 290 طلبہ پاکستان پہنچ گئے، پی آئی اے کی پرواز رات دو بجے بشکک سے پشاور ایئرپورٹ پہنچی۔ بشکیک سےخصوصی طیارے کے ذریعے 290 طلبہ وطن واپس آئے، وزیر برائے اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا مینا خان اور ایم این اے فیصل امین گنڈاپور سمیت دیگر نے طلبہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر […]

بشکیک سے ایک ہزار سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ گئے

بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تین پروازوں اسلام آباد جبکہ 4 پروازیں لاہور پہنچیں، اسلام آباد […]

کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد / لاہور: کرغزستان سے پاکستانی طلبا کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور دو پروازوں کے ذریعے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے۔ بشکیک میں مقامی افراد کی جانب سے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے طلبا و کمیونٹی کو نشانہ بنائے جانے کے بعد صورتحال کیشدہ ہے جس کے باعث […]

کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ

لاہور: کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ کر دیا گیا۔ لاہور میں وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ کرغزستان کے وزیر خارجہ نے درخواست کی کہ ہم پر یقین رکھیں کہ حالات […]

’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات

بشکیک: کرغزستان میں پھنسے اوکاڑہ، آزاد کشمیر، فورٹ عباس اور بدین کے طلبا کے پیغامات سامنے آگئے، وہ ہاسٹل میں محصور ہیں جہاں ان پر حملے ہوئے اور انہیں مارا پیٹا گیا جبکہ ان کے پاس کھانے پینے کی اشیا بھی ختم ہوچکی ہیں۔ کرغزستان میں فسادات کے سبب پاکستانی طلبا خوف کے مارے اپنے […]

بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی

لاہور: بشکیک سے طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی، پرواز کے ذریعے 140 طلبا وطن واپس پہنچے ہیں، خصوصی پروازیں کل بھی چلائی جائیں گی۔ کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ پر طلبا کو ریسیو کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ […]

کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کیا اور پاکستانی طلبا کی سیکیورٹی کا مطالبہ کیا، ترجمان نے کہا ہے کہ حملوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ کسی پاکستانی خاتون کا ریپ ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل دفتر خارجہ نے کرغز سفارت خانے کے […]

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

Foriegn Office

کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات کے بعد کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اعزاز خان نے کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو طلب کیا اور وہاں زیرِ تعلیم پاکستانی طلبا کے […]

کرغزستان؛ مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں

بشکیک: کرغزستان کے دارالحکومت میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی میں پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی اورغیرملکی طلبہ کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آگئے۔ اطلاعات کے مطابق مشتعل کرغز طلبہ نے […]