کرک میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپیرا میں پولیس اور نامعلوم مسلح افراد دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس نے ضلع کرک میں دہشت […]