توانائی کیلئے ایک سیب کی مثال ہوئی پرانی، کیوی نے سیب کی جگہ لےلی

جسم میں توانائی حاصل کرنے اور ڈاکٹر سے دور رکھنے کےلیے ایک دن میں ایک سیب کھانے کی مثال پرانی ہوگئی، اب نئے فروٹ نے اس کی جگہ لے لی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ کیوی پھل کھانے سے آپ کی گرتی ہوئی […]