پنجاب کے بجٹ میں کسان کارڈ کیلیے 10 ارب روپے مختص

لاہور: پنجاب حکومت نے بجٹ 2024-25 میں کسان کارڈ کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ صوبے میں پہلی بارکسان کارڈ جاری کیا جا رہا ہے تاہم ماہرین کے مطابق یہ دعویٰ درست نہیں ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی کسان کارڈ کا اجرا اور کاشتکاروں […]