رشتے کے تنازع پر فائرنگ، تین خواتین اور ایک بچہ جاں بحق

SHAKARGARH: تھانہ ظفروال کی حدود میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے تین خواتین اور ایک کم سن بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ ظفروال کے نواحی گاؤں خوشحال گڑھ میں پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں تین خواتین موقع پر جاں بحق […]

شیخوپورہ: گھر میں فائرنگ سے خاندان کے 4 افراد قتل

Edhi Ambulance

لاہور: شیخوپورہ کے علاقے صدر میں نامعلوم حملہ آوروں نے گھر میں فائرنگ کرکے خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، بزرگ شخص اور بچہ شامل ہے جن کی شناخت شاہ محمد، اشرف بی بی، کرن شہزاد اور روف کی نام کے نام سے ہوئی۔ ڈی پی […]

وانا؛ تھانے کی زیرتعمیر عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ، 5 مزدور قتل

ڈیرہ اسماعیل خان: تھانے کی زیر تعمیر عمارت پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے کام کرنے والے 5 مزدور قتل کردیے۔ حملہ جنوبی وزیرستان لوئر میں صدر مقام وانا سے کچھ فاصلے پر دڑہ غونڈے پر تعمیر ہونےو الے تھانے کی عمارت میں کام کرنے والے مزدوروں پر کیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دہشت […]