سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کر دیا

PML

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد پر دھاوا اور گھیراؤ پُرامن احتجاج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تبدیلی، آزادی، حقوق، جمہوریت کے دلفریب نعرے […]

حکومت پی ٹی آئی رہنماؤں کی انکے قائد سے ملاقات کروائے: خواجہ سعد رفیق

PML

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت کو پی ٹی آئی رہنماؤں اور ان کے قائد کی ملاقات کروانی چاہیے۔ خواجہ سعد رفیق نے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو احتجاج کا عُذر ختم کر دینا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ غیر ملکی مہمانوں کی […]

‏سرداراخترمینگل کا استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، خواجہ سعد رفیق

PML

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ‏سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ‏آئین کے تحت انتخابی جمہوری اور سیاسی عمل میں حصہ لینے […]

پی ٹی آئی نے ملٹری اورجوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو ریاست پرمسلط کیا، سعد رفیق

PML

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اقتدار کی ہوس نے پارلیمنٹ کو کمزور کر کے ملٹری اور جوڈیشل اسٹیبلشمنٹ کو پھر سے جمہوریت اور ریاست پر مسلط کیا جبکہ آپ نے وفاق، پنجاب اور کے پی پر فاشسٹ، کرپٹ اور نااہل حکومتیں […]

پی ٹی آئی رہنما کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آگئی، خواجہ سعد رفیق

PML

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہریار آفریدی کے بیان کے بعد بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کل پی ٹی آئی کے لیڈر نے کہا کہ وہ فوجی قیادت سے براہ راست مذاکرات کریں گے۔ انہوں نے کہا […]

ن لیگ غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، خواجہ سعد رفیق

PML

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ن لیگ غلطیوں کی نشاندہی کرکے اپنی اصلاح کرے، اس الیکشن میں امیر جیت گئے اور غریب ہار گئے۔ لاہور میں خواجہ سعد رفیق نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمیشن سے کوئی شکایت نہیں، لیکن اس […]

پی ٹی آئی پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاقی حکومت بنائے، سعد رفیق

PTI Flag

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو پیپلزپارٹی کے ساتھ مل کر وفاق میں حکومت بنانے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان دیا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں، وفاقی حکومت کی […]

پی ٹی آئی جلد زرداری صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر یوٹرن لے گی، سعد رفیق

PPPP

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بعد پی ٹی آئی بہت جلد زردای صاحب کے درِ دولت پر حاضری دیکر ایک اور یو ٹرن لے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر سعد رفیق نے بیان […]

عام انتخابات 2024 میں بڑے بڑے نام ناکام

Election 2024

کراچی: عام انتخابات 2024 میں نامور سیاستدانوں کو آزاد امیدواروں کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ الیکشن میں خواجہ سعد رفیق ،مولانا فضل الرحمان، پرویز خٹک، جہانگیر ترین اور سراج الحق سمیت بڑے بڑے ناموں کو شکست ہوئی۔ (ن) لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق حلقہ این اے 122 سے ہار گئے۔ استحکام پاکستان […]