سعودی عرب کی سمت میزائل حملے ناکام، میزائل کا ملبے گرنے سے 2 افراد زخمی

سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ کی جانب داغے گئے 2 میزائلوں کو فضا میں تباہ کردیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق خمیس مشیط اور احد رفیدہ میں میزائل کا ملبے گرنے سے 2افراد زخمی، میزائلوں کا ملبے گرنے سے 3 عمارتوں اور 7 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، […]