خیرپور: زہریلا پینے سے 13 افراد جاں بحق

Rescue 1122

خیرپور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 13 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جاں بحق 13 افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نشہ آور اشیا اور زہر دینے کا انکشاف ہوا ہے، نشہ آور اشیا اور زہریلی دوائی کی رپورٹ […]

سندھ؛ کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپے مختص

کراچی: سندھ حکومت نے خیرپور میں کھجور کی پراسیسنگ اور پیداوار بڑھانے کے لیے 100 ملین روپےمختص کردے اور کھجور و دیگر کاروبار سے وابستہ خواتین کو مزید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیرزراعت محمد بخش مہر نے کاشتکاروں کو ریلیف دینے کے لیے کوٹ ڈیجی میں قائم ریسرچ سینٹر کو مزید […]

پی پی نے سندھ اسمبلی کی دوسری نشست جیت لی

Election 2024

پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی دوسری نشست جیت لی۔ سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 27 خیر پور میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہالار وسان کامیاب ہوگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 27 خیر پور 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشنز […]

این اے 202 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ,پیپلز پارٹی اگے

Election 2024

این اے 202 پر 305 پولنگ اسٹیشنز میں سے 28 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آیا گیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ 6545 ووٹوں کے ساتھ پہلے اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سید غوث علی شاہ 1936 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔