این اے 132 سے شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

Ballot Papers

قصور کے حلقے این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔ این اے 132 سے مسلم لیگ ن کے ملک رشید احمد خان، پی ٹی آئی کے سردار راشد طفیل اور جمعیت اہلِ حدیث کے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کے کاغذاتِ نامزدگی بھی منظور ہوئے۔ ان […]