کشمور میں ڈاکو رائس مل سے ہندو تاجر کو اغوا کر کے لے گئے

سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکو رائس مل سے ہندو تاجر کو اغوا کر کے لے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطباق کندھ کوٹ کشمور کے علاقے دیرا موڑ کے مقام پر رائس مل میں داخل ہوکر مسلح ڈاکوں نے ہندو تاجر راج کمار کو اغوا کرلیا۔ ڈاکوؤں نے تاجر اغوا کرنے کے دوران ملز میں […]