“پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے”: فاروق عبداللہ کے بیان پر بی جے پی آگ بگولہ

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ان کا تحفظ کرتا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہمولا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے سوال اٹھایا کہ کیا کشمیری یہ توقع رکھتے ہیں کہ نئی دہلی کی حکومت انہیں انصاف فراہم کرے […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجی نے اپنے ہی 4 ساتھی اہلکاروں کو بھون ڈالا

مقبوضہ کشمیر میں4 بھارتی فوجی ہلاک، ان کی تصاویر

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں میں ذہنی دباؤ اور پست ہمتی کے باعث خودکشی اور معمولی باتوں پر جھگڑے میں ایک دوسرے پر حملے کے واقعات عام ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں سیوا-2 پن بجلی منصوبے کے کیمپ میں پیراملٹری فورس ’’سینٹرل انڈسٹریل […]

مقبوضہ کشمیر میں بارودی سرنگ دھماکا؛ بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی فوج کا اہلکار ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکا پونچھ میں بھارتی فوجی اڈے کے نزدیک ہوا تھا جس پر افسران کی دوڑیں لگ گئیں اور […]

راولاکوٹ جیل سے بھارت کو مطلوب قیدی سمیت 20 فرار

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی راولاکوٹ جیل سے بیس قیدی فرار ہوگئے جن میں سے ایک پولیس مقابلے میں مارا گیا، جبکہ باقی 19 کی تلاش کے لئے تمام راستوں کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فرار ہونے والا قیدی غازی شہزاد کالعدم تنظیم کا رکن اور بھارت کو مطلوب تھا۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ؛ 4 اہلکار ہلاک

Attack on Indian Army in Kashmir

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں میجر سمیت 2 افسران اور دو اہلکار ہلاک جب کہ 3 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے انڈین آرمی کی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب سیکیورٹی اہلکار سرچ آپریشن کے […]