یوم کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے پیر 5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا […]