ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی؛ 3 دہشت گرد ہلاک

Sukkur Police

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا اور کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ […]

کرک میں بغیر اجازت جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں

PTI

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بغیر اجازت جلسہ کرنے پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ مشتعل کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے، پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی گئی، جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی […]