این سی سی آئی اے کی کارروائیاں، چائلڈ پورنوگرافی کا نیٹ ورک بے نقاب، بڑی گرفتاریاں

این سی سی آئی اے کا لوگو

نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی کے بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا ہے اور ایک سنگ دل باپ کو اپنے ہی معصوم بچوں کی نازیبا ویڈیوز آن لائن فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران […]

پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم

پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کا عکس

کراچی: شہریوں کو اب ایک ہی چھت تلے پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ ، نادرا ڈائریکٹ، اسلحہ لائسنس اور این او سیز سمیت تمام اہم سہولیات میسر ہوں گی۔ وفاقی وزارتِ داخلہ کے زیرِ انتظام ملک کا سب سے بڑا “گرینڈ خدمت مرکز” کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ یہ اہم فیصلہ وفاقی وزیر […]

سندھ حکومت کی کراچی میں دھرنا دینے والوں کو آخری وارننگ

کراچی (اسلام ڈیجیٹل ) سندھ حکومت نے کراچی میں دھرنا دینے والوں کو دیگر سڑکیں کھولنے اور دیگر جگہوں پر احتجاج کی پیشکش کرتے خبردار کیا ہے کہ سڑکیں کھول دیں ورنہ سخت کارروائی کریں گے، وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے دھرنے کے شرکاءکو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری بار پیشکش کر […]

کراچی میں 13 مقامات پر مذہبی جماعت کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری، ٹریفک کا نظام بری طرح سے متاثر

کراچی: شہر قائد میں مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے 13 مقامات پر احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح سے درہم برہم رہا۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے سب سے پہلے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا گیا تھا، جمعرات کی شب شارع […]

کراچی؛ 24 گھنٹوں میں آتشزدگی کا دوسرا واقعہ

کراچی: شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران آتش زدگی کا دوسرا واقعہ سامنے آ گیا۔ پہلے واقعے میں جھگیوں میں آگ لگی جب کہ دوسرے واقعے میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی ہوئی ہے۔ رزاق آباد میں چپلوں کے گودام میں آتش زدگی کا واقعہ پیش آیا، تاہم کسی قسم کا جانی نقصان […]

سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس آنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون پولیو ورکر کے سامنے بے لباس ہو کر انہیں ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خاتون پولیو ورکر کی مدعیت میں تھانہ سرجانی ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

کراچی میں آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئیں

کراچی: کمشنر کراچی اور کنٹرولر جنرل پرائیسز اینڈ سپلائیز سید حسن نقوی نے آٹے کی نئی قیمتیں مقرر کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملوں کے ڈھائی نمبر فی کلو ریگولر آٹے کی ریٹیل قیمت 94روپے کلو مقرر کی گئی ہے جو گزشتہ سرکاری قیمت 98 روپے سے 4 روپے کم ہے۔ ہول سیل […]

کراچی میں سردی کی حالیہ لہر سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

Cold Weather

کراچی: بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب شہر قائد میں سردی کی لہر برقرار ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ جناح ٹرمینل پر 8.9، فیصل بیس پر 11.5 […]

کراچی میں پانی لائن کی مرمت آج سے، متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی بند رہے گی

کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی 84 انچ قطر کی لائن کی مرمت آج سے شروع کی جائے گی جس کے باعث متعدد علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ ترجمان کراچی واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی کام کے باعث شہر میں 15 کروڑ گیلن پانی کی کمی ہوگی۔ ترجمان کے مطابق لیاری، […]

کراچی، راہگیر خاتون کے سامنے لڑکے کی نازیبا حرکت

کراچی: شہر قائد کے علاقے یوسف گوٹھ، گلی نمبر 1 میں ایک اوباش نوجوان کی راہگیر خاتون کے سامنے نازیبا حرکت کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں نوجوان خاتون کے گزرنے پر نازیبا حرکت کرتا ہے، جبکہ اس کے دوست اس حرکت کو ویڈیو میں […]