بنگال ٹائیگریس مرنے سے کراچی چڑیا گھر ایک اور نایاب جانور سے محروم ہوگیا

کراچی: شہر کے سب سے بڑے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگریس کے مرنے سے کراچی چڑیا گھر ایک اور نایاب جانور سے محروم ہوگیا موت 7 یوم قبل ہوئی تھی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق مرنے والی بنگال ٹائیگریس کی عمر 30 سال تھی جس کی طبعی موت ہوئی ہے اور عموماً بنگال ٹائیگریس […]