کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا

Wall For Palestine

کراچی: جامعہ کراچی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی مہم شروع ہوگئی، جس کا وائس چانسلر نے دستخط کرکے باقاعدہ آغاز کردیا۔ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جامعہ کراچی میں قائم کی گئی ’’دیوار یکجہتی‘‘ پر دستخطی مہم کا آغاز جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی […]