ادارہ ترقیات کراچی میں غیر قانونی بھرتیوں کا میگا اسکینڈل؛ اعلیٰ افسران معطل

کراچی: ادارہ ترقیات کراچی میں غیرقانونی بھرتیوں کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا، مبینہ جعلی اور مشکوک بھرتیوں کے الزام میں53 ملازمین کی تنخواہیں بند کردی گئیں اور ڈپٹی سیکرٹری و پروگرام آفیسر آئی ٹی سمیت5 افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔ وزیر بلدیات کی ہدایت پر ڈی جی کے ڈی اے نے 3 رکنی تحقیقاتی […]