کراچی چیمبر کی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی اپیل

کراچی چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر الطاف اے غفار نے سندھ کی تمام شاہراہوں پر قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، لوٹ مار سمیت مجرمانہ سرگرمیوں میں خوفناک حد تک اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ڈاکو راج عروج پر ہے جنکے خلاف فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ […]