بالائی علاقوں میں شدید بارش سے دریائے کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب

نوشہرہ: بالائی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے دریائے کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے بعد نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ 1,10,000 کیوسک ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح خیر […]