چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری,پی ٹی آی ارکان بھی شامل

Senate of Pakistan

اسلام آباد: ملک میں 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کیلئے تمام 12 ممبران کے نام اسپیکر آفس کوموصول ہونے کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ خصوصی پارلیمانی […]

مولانا فضل الرحمان نے ہمیں سپورٹ نہیں کیا، خواجہ آصف

Maulana Fazal ur Rehman

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی حمایت نہیں کی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں کے سوالوں پر وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مطلوبہ تعداد کے بارے میں صورت حال صبح واضح ہوجائے گی۔ ایک […]

ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

JUI F

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ریاستی ادارے قبائلی علاقوں میں اپنی رٹ کھو چکے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی رہنما مولانا مرزا جان کی قاتلانہ حملے میں شہادت حکومت اور اداروں کی کارکردگی پر بدنما داغ ہے۔ […]

بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

JUI F

مظفر گڑھ: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بغاوت وہ ادارے کررہے ہیں جو آئین توڑتے ہیں۔ ‏مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تمہارا پاکستان کے قیام میں کوئی کردار نہیں بلکہ توڑنے میں تمہارا کردار ہے۔ ‏اگر ہمیں گرفتار […]

مولانا فضل الرحمان کا حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، اسٹبلیشمنٹ کو بھی اہم پیغام

JUI F

جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت مستعفی ہو اور دوبارہ الیکشن کرایا جائے کیونکہ حالیہ الیکشن کو الیکشن کہنا ظلم ہے، آئین اور آئینی اداروں کو بالادست ہونا چاہیے، یہ نہیں ہوسکتا کہ اسٹیبلشمنٹ ماتحت بھی ہو اور حاکم بھی ہو۔ […]

دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے،جیل کیلیے بھی تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

JUI F

پشاور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ’دھاندلی‘ کے خلاف تحریک روکنے اور اس کے عوض پیش کش کی جارہی ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ عوام کے پاس ہے اور اب ہم دھمکیوں پر خاموش نہیں رہیں گے بلکہ جیلوں میں جانے تک کے لیے تیار ہیں۔ پشاور میں […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں،مولانا فضل الرحمان

JUI F

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وہ پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات شروع نہیں ہوئے لیکن ہمیں انکار بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

Iftar in KPK

اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد کریں گے۔رمضان کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر […]

صدارتی امیدوارمحمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

JUI F

صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدر مملکت کے نامزد امیدوار محمود خان اچکزئی نے جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ محمود اچکزئی اور سربراہ […]

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے،مولانا فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

JUI F

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی تو نہیں کوئی […]