بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے صحافی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے ہیلتھ انشورنس حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ […]