جوبائیڈن کا مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

US Army in Syria

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطٰی میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا۔ وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں […]

عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، جوبائیڈن

US Pakistan Relations

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کو سراہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی سفارتی اسناد وصول کرتے وقت ایک ملاقات میں کی۔ صدر جوبائیڈن نے […]

غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ایران انتقامی کارروائی چھوڑ سکتا ہے : بائیڈن

Israel Bombing

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی توقع رکھتے ہیں کہ اگر غزہ میں جنگ بندی ہو گئی تو ایران اپنے انتقامی حملے سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بائیڈن نے منگل کے روز یہ خیال ظاہر کیا کہ غزہ کی پٹی […]

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈن

Israel Flag

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں شہریوں کا تحفظ یقینی نہ بنایا تو حمایت ترک کرسکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطے میں اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ غزہ […]

اپوزیشن لیڈر کی موت کے ذمہ دار روسی صدر ہیں، جو بائیڈن

USA Russia Conflict

واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی موت کے ذمہ دار صدر ولادیمیر پیوٹن ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ روسی صدر پیوٹن کی کرپشن ، تشدد اور غلط کاموں کے خلاف آواز اٹھانے والے بہادر اپوزیشن لیڈر الیکسی […]

جوبائیڈن پاکستان کے انتخابی نتائج تسلیم نہ کریں؛ امریکی ارکان اسمبلی

American Congress

واشنگٹن: امریکی پارلیمنٹ کے متعدد ارکان نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں انتخابی نتائج کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک کہ مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات نہیں ہو جاتیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی جمہوریت کی حمایت میں فارن افیئرز کمیٹی کے چیئرمین مائیکل میک […]

ایران کو خطے میں پسند نہیں کیا جاتا، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی جھڑپوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ وائٹ ہاؤس میں مختصر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ’ایران کو خطے میں […]