کراچی ائیرپورٹ سے 50ہزار سعودی ریال اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کلکٹریٹ انفورسمنٹ نے جناح انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز محمد فیصل نے بتایا کہ ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے شک کی بناء دبئی جانے والے مسافر کے سامان کی جانچ پڑتال […]

کراچی ایئرپورٹ: عملے نے مسافر کو 15 لاکھ روپے مالیت کی اشیا سے بھرا بیگ لوٹا دیا

کراچی: سول ایوی ایشن کے عملے نے بین الاقوامی پرواز کے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیا واپس لوٹا دیں۔ ترجمان سی اے اے کے مطابق 8 فروری کو دبئی کے راستے امریکا سے پاکستان آئے مسافر نے اسی روز بیگ گمشدگی کی رپورٹ جمع کروائی، مسافر اپنا بیگ ارائیول بیلٹ ایریا کے […]

یو اے ای کی ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایوی ایشن کارگو سیکٹر میں گہری دلچسپی جب کہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کارگو ٹرمینل کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ایوی ایشن شعبے میں یو اے ای سرمایہ کاری کے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے اورمتحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے ہوائی اڈوں کے […]

کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Karachi Winter

کراچی: شہر میں جمعہ کو رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی، صبح کے وقت کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 11.8 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرکاری ڈیٹا مرتب کرنے کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعہ کی صبح شہر کا کم سے […]

بھارت سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: بھارت سے دبئی جانے والے مسافر جہاز کی میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی کے لیے اڑان بھرنے والی پرواز ایس جی 15 میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ […]

کراچی کے جناح ٹرمینل پر گاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی کے جناح ٹرمینل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کے جناح ٹرمینل کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، سی اے اے فائر فائٹرز نے کار آگ پر قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق […]