جناح ہاؤس حملہ کیس؛ علیمہ و عظمیٰ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں علیمہ و عظمیٰ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جناح ہاؤس حملہ سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، […]
9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور

9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور ہوگئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سات ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ عدالت نے تین تین لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ ملزمان میں طلحہ مصطفیٰ، مرزا طاہر، محمد عابد سمیت […]
جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کوشہریوں کیلیے کھول دیا گیا

لاہور: جناح ہاؤس لاہور میں قائم کی گئی جناح گیلری کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا، ایک حصے میں برصغیر میں اسلام کی آمد سے لے کر دو قومی نظریہ کی ترویج، دوسرے حصے میں تحریک پاکستان کے کٹھن مراحل، جبکہ تیسرے حصے میں قیام پاکستان اور قائد اعظم کی قیادت میں نوزائیدہ مملکت […]
سانحہ نو مئی کو ریاست کے خلاف جنگ کا نام دیدیا گیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ نومئی کی مفصل رپورٹ صوبائی حکومت کو جمع کرادی۔ قائمہ کمیٹی برائے لااینڈ آرڈر نے 9 مئی کی رپورٹ کی توثیق کردی۔ رپورٹ کو سرکاری دستاویزات کا باقاعدہ حصہ بنادیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نومئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ریاست پرحملہ کیا، سانحہ نو مئی کو ریاست […]