یہودی مسافروں کو روکنے پر ایئرلائن کو ریکارڈ 40 لاکھ ڈالر جرمانہ

واشنگٹن: امریکا میں جرمنی کی لفتھانزا ایئرلائن کو یہودی مسافروں کے ساتھ امتیازی سلوک پر اب تک کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے حکام نے بتایا کہ 2022 میں لفتھانزا ایئرلائن نے فرینکفرٹ میں 128 مسافروں کو سوار ہونے سے روک دیا […]
مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کا قیام؛ سعودیہ سمیت مسلم ممالک کی مذمت

سعودی عرب سمیت فلسطین اتھارٹی اور دیگر مسلم ممالک نے اسرائیلی وزیرِ قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ کے قیام کی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں اشتعال انگیزی پھیلانے اور تنازع کو ہوا دینے کے مترادف قرار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی […]
یہودیوں کے تیسرے ہیکل کی تعمیر، سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع

یہودیوں کے مذہبی گروہ نے سرخ گائیں کی قربانی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حال ہی میں اسرائیلیوں کے ایک مذہبی گروپ کو سرخ بچھیا (Red Heifer) کی قربانی سے قبل ان سے مشابہت رکھنے والی ایک گائے کی قربانی کی رسم ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا […]
انتہا پسند رہنما کی قیادت میں یہودی مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں داخل ہوگئے

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے یہودیوں کے ایک گروپ کے ٹمپل ماؤنٹ میں داخل ہوکر عبادت کرنے کے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ یہودی پورے یروشلم میں جہاں چاہیں اپنی عبادات کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریباً 1,600 یہودی مسجد اقصیٰ کے صحن میں داخل ہوئے اور اُس احاطے میں […]
مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار

تل ابیب: مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کی ادائیگی کے لیے دنبے اور بکروں کو چھپا کر مسجد اقصیٰ لے جانے کی کوشش کے دوران 13 انتہا پسند یہودیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودیوں کے سخت گیر فرقہ کے انتہاپسند پیروکاروں نے مذہبی تعطیلات کے دوران بکرے اور […]