جمرود میں زمین کے تنازع پر چار چچازاد بھائی جاں بحق

خیبر: جمرود میں زمین کے تنازع پر رشتے داروں کے درمیان فائرنگ سے چار کزن جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ خیبر کے علاقے جمرود کی نئی آبادی میں پیش آیا جس میں فائرنگ سے چار چچا زاد بھائی جاں بحق ہوئے ہیں، واقعے کے بعد پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور جائے وقوع سے شواہد […]