وزیرِاعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلیے وزارت آئی ٹی کو ٹاسک سونپ دیا

Cyber Security Council

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیا. وزیراعظم نے کہا ہے کہ وفاقی سرکاری دفاتر میں ای آفس کے نفاذ میں کسی قسم کی سست روی قبول نہیں، ایک ماہ کے اندر تمام دفتری فائلز پر […]

کوئٹہ میں ایک بچے نےکاکنوں کے لیے ہیلمٹ بنایا، ایک ارب روپے سے برج اسٹارٹ پروگرام شروع کیا، وزیر آئی ٹی

Cyber Security Council

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے انٹرنیٹ کو بند اور رفتار کم کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وی پی این کے بڑھتے ہوئے استعمال سے مسئلہ ہوا۔ وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام شزا فاطمہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم […]

آئندہ 5سال میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی ٹیم نے بہت […]

انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت

لاہور: وزیر مملکت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن شیزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن میں بہت پیچھے ہے، لیکن جب انٹرنیٹ بند ہوتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ انٹرنیٹ بند ہونے سے وہ نقصان نہیں ہوتا جتنا اس معاملے کو میڈیا پر اجاگر کرنے سے ہوتا ہے۔ ایکسپوسینٹر […]

ای روزگار، فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، وزیر آئی ٹی

E-Rozgar IT Program

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ای روزگار کے ذریعے فری لانسرز30 ڈالر یومیہ کما سکتے ہیں، آئی ٹی ماہرین کی شمولیت سے5 ارب ڈالر کی برآمدات ہوں گی۔ کنونشن سینٹر میں ٹیک ڈسٹینیشن پاکستان کی تقریب سے نگران وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے […]

پے پال اکاؤنٹ کے خواہشمند افراد کیلئے حکومت نے بڑا اقدم اٹھا لیا

Paypal

حکومت نے فری لانسرز کی دیرینہ مانگ کو حل کر دیا اور انہیں بین الاقوامی گیٹ وے پے پال کے ذریعے ترسیلات زر کو چینلائز کرنے کے قابل بنایا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے صحافیوں کے گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کابینہ نے نجی شعبے […]